#ffffff#81d742#eeee22

Uncategorized

شادی کے موقع پر ماں کی بیٹے کو چند نصائح

شادی کے موقع پر ماں کی بیٹے کو چند نصائح

 

ارشاد عرشی ملک

 

مرے بیٹے مرے لخت جگر ،آخر وہ دن آیا

مری آنکھوں کو جس کی چاہ نے برسوں ہے ترسایا

ہوا آخر مرے گھر پر خدا کے فضل کا سایہ

ترے سر پر سجا سہرا ،مرے گھر رونقیں لایا

تری دُلہن کی ڈولی لاوں گی یہ خواب تھا […]

Rate: 0

ہم ہیں مریضِ عشق، دوا ہے تمہارے پاس

حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی تصویر دیکھ کر

 

ارشاد عرشی ملک

 

ہم ہیں مریضِ عشق ،دوا ہے تمہارے پاس

میرے مسیح،دستِ شفا ہے تمہارے پاس

 

اِک گھونٹ جو بھی چاہ سے چکھ لے وہ جی اُٹھے

آبِ حیات،آبِ بقا ہے تمہارے پاس

 

دیکھی ہیں ہم نے آپ کی آنکھیں ،جُھکی جُھکی

اِک دل نشین طرزِ  حیاء ہے تمہارے پاس

 

ایسا ہوا اسیر […]

Rate: 0

کتنے موسم بیت گئے

کتنے موسم بیت گئے

ارشاد عرشی ملک

آپ کے در پر آتے جاتے کتنے موسم بیت گئے

آپ کو دِل کے زخم دکھاتے کتنے موسم بیت گئے

 

من کے بنجر صحرا میں دن رات بگولے رقصاں ہیں

ہم کو اپنی خاک اُڑاتے کتنے موسم بیت گئے

 

خود بھڑکایا درد کا بھانبھڑ اشکوں کے چھڑکائو سے

پانی سے یہ آگ لگاتے کتنے […]

Rate: 0

السلام علیکم کا تحفہ

 

السلام علیکم کا تحفہ

ارشاد عرشیؔ ملک اسلام آباد

arshimalik50@hotmail.com

حضرت خلیفتہ المسیح الرابع نے۲۴مارچ ۱۹۸۹؁کو جماعت کی دوسری صدی کے پہلے خطبے میں فرمایا

’’وہ خدا جس کے قبضہِ قدرت میں میری جان ہی،اس کو گواہ ٹھہرا کر کہتا ہوںکہ اللہ تعالیٰ نے بڑے پیار اور محبت کے ساتھ واضح  اور کھلی کھلی آواز میں اس صدی […]

Rate: 0

لبیک صد لبیک

 

لبیک صد لبیک

(پردے کے بارے میں،اسلام قبول کرنے والی،مغربی معاشرے کی عورتوں کے تاثرات)

ارشاد عرشیؔ ملک

جب چُنی میں نے مسلماں ہو کے پردے کی ڈگر

اِک نئے’’ کے ٹو ‘‘ کی چوٹی کو مجھے کرنا تھا سر

 

مغربی ماحول کی پروردہ عورت کے لئے

حُکمِ پردہ تھا بہت انجان راہوں کا سفر

 

اہمیت کو میں سمجھ سکتی نہ […]

Rate: 0