اس دور میں پردہ کرامت ہے

{ایک باپردہ نو مسلم خاتون کا دنیا کو پیغام}

ارشادعرشیؔ ملک

مجھے کہتی ہے جب دنیا کہ کیا رکھا ہے پردے میں

ہے کیوں اتنا اہم کپڑے کا یہ سادہ سا اِک ٹکڑا

تو میں ان کو بتاتی ہوں بہت خود اعتمادی سے

مری بہنو !  نہیں ہے یہ فقط گز بھر کا اِک […]

Rate: 0