#ffffff#81d742#eeee22

والدین کے بارے میں نظمیں

ابو جانی

 

ابو  جانی

(زندگی دائرے کا سفر ہے ۔احساسِ زیاں سے لبریز ایک آزاد نظم جو ایک انگریزی پیغام سے ماخوذ ہے)

ارشاد عرشیؔ ملک اسلام آباد

arshimalik50@hotmail.com

 

جب میں اپنی عمر کے چوتھے سال میں تھا

میرے ابو جانی مجھ کو بے حد پیارے لگتے تھے

میری سوچوں کے آکاش پہ روشن تارے لگتے تھے

بے حد عظمت کے مالک اور […]

Rate: 0

ماں کا پیغام،بچوں کے نام

 

ماں کا بچوں کے لئے پیغام

 

(مرکزی خیال ایک انگریزی پیغام سے ماخوذ)

 

ایک آزاد نظم

 

ارشاد عرشیؔ ملک

 

بوڑھے ماں باپ کے حقوق کوئی قسمت والا ہی ادا کر سکتا ہے۔اکثر اوقات اولاد اپنی غفلت اور نادانی سے اس سعادت سے محرومرہ جاتی ہے۔اسی غفلت سے بچنے کی طرف توجہ دلانے کے لئے یہ نظم لکھی گئی […]

Rate: 0