#ffffff#81d742#eeee22

والدین کے بارے میں نظمیں

ماوں تمہارے ہاتھ میں چابی بہشت کی

مائوں  تمہارے  ہاتھ  میں  چابی  بہشت  کی

اور  کوڈ   اِس  بہشت   کا    اعمالِ   صالحہ

 

جلسہ سالانہ جرمنی میں حضورِ پُر نور کا خواتین سے تربیّتی خطاب سُنا جس میںحضور ِ انور نے فرمایا کہ جنت کی چابی مائوں کے ہاتھ میں ہے اور اس جنت ’’ کوڈ ‘‘تقویٰ اور اعمالِ

صالحہ ہیں ۔اس خطاب کا دل پر […]

Rate: 0

ایک احمدی ماں کی لوری

ایک  احمدی  ماں  کی  لوری

 

ارشاد  عرؔشی  ملک

 

ہر  اِک  لذت  کا  منبع  ہے  خدا  کی  ذات  اللہ  ھوُ

کسی  خوش  بخت  کو  ملتی  ہے  یہ  سوغات  اللہ  ھوُ

ملیں  نامِ  محمدؐ  سے  یہ  سب  برکات   اللہ   ھوُ

وگرنہ  میں  ہوں  کیا  اور  کیا  مری  اوقات  اللہ  ھوُ

 

مرے  بچے ، مرے  نورِ  نظر ، تو  مجھ  کو  پیارا  ہے

مرے  […]

Rate: 0

ماں کی محبت کا بِل

 

ماں کی محبت کا  بِل

(ماخوذ)    

ارشاد عرشیؔ ملک اسلام آباد

 

اِک چھوٹا نادان سا بچہ، آٹھ برس کی عمر تھی جس کی

ماں کے پاس کچن میں آیا، کاغذاِک ماں کو پکڑایا

ماں حیران سی ہو کر بولی

کیا لکھا ہے اس کاغذ میں؟

بچہ بولا خود ہی پڑھ لیں

میں پڑھوں تو وقت لگے گا،پڑھنے سے بل اور بڑھے گا

ماں […]

Rate: 0

مستقبل پر کس کا بس ہے

ماں کی سوچ،زندگی کے مختلف ادوار کے بارے میں

اس نظم کے بارے میں تھوڑی سی وضاحت ضروری ہے۔کیونکہ بعض لوگوں نے کہا کہ یہ نظم انہوں نے پہلے بھی سُنی ہوئی ہے۔تو عرض ہے کہ

یہ میری بہت پرانی نظم ہے۔ جو ایک ٹی وی ڈرامے “سنگچور” کا ٹائیٹل سانگ بھی تھی۔وہ ڈرامہ میرے مرحوم […]

Rate: 0

ماں چُپ رہو

“ماں چُپ رہو”

 

{اپنی مرحومہ ماں کے سامنے ایک بیٹی کا اعترافِ جُرم}

 

ارشاد عرشی ملک

 

ماں بُلاتی ہوں تجھے کب سےمری آواز، سُن

سسکیوں کی تال پر جو بج رہا ہےساز ،سُن

گو عیاں تجھ پر ہیں مجھ ناقص کے سارے راز،سُن

 

آج جب میری جواں بیٹی نے میرے ہاتھ کو

دفعتاً جھٹکا،اور اپنے پائو ں کو پٹخا

کہا پھر چیخ […]

Rate: 0