#ffffff#81d742#eeee22

وارداتِ قلبی سے متعلق نظمیں

تُو اب ہو جا مرا سارے کا سارا

تو اب ہو جا مرا سارے کا سارا

 

ارشاد عرشیؔ   ملک

  

بہت بے زار ہوں کارِ جہاں سے نہیں اس بحر کا کوئی کنارہ

تری دنیا بڑی رنگین ہو گی،مگر لگتا نہیں اب دل ہمارا

بنا تیرے گزارے ہیں زمانے ،نہیں دوری تری پر اب گوارا

تو مجھ میں نور کی صورت اتر جا، وگرنہ زندگی کیا ہے خسارہ

 

تری […]

Rate: 0

اس لئے تیرے در پہ آ بیٹھے

اس لئے تیرے در پہ آبیٹھے

 

ارشاد عرشیؔ ملک

 

ہے طبیعت میں سوگواری بھی تو نے حساس بھی بنایا ہے

ہم کہ بے سمت بھی تھے بے پر بھی تو نے خود راہ پر لگایا ہے

تیرے قرباں نہ کس طرح جائوں تو نے بڑھ کر گلے لگایا ہے

کون سنتا تھا قصۃِ غم کو تجھ کو بتلا کے […]

Rate: 0

اخلاصِ نیت

اخلاصِ نیت

 

ارشاد عرشی ملک

 

کہا میں نے مرے مولا

 

تری راہیں ہیں پیچیدہ

 

مرے علم و عمل کا حال ہے کب تجھ سے پوشیدہ

 

عمل ،مقبول یا مردود ہے ۔۔میں کس طرح جانوں؟

 

میں اس کو ترک کر دوں یا سدا کرنے کی پھر ٹھانوں؟

 

کہا آسان سا اِک گر ہے اس کو دل نشیں کر لے

 

وزن اپنے سبھی اعمال […]

Rate: 0

آ کے بس ایک بار مِل جائو

 

آ کے بس ایک بار مل جاو

ارشاد عرشیؔ ملک

Arshimalik50@hotmail.com

تیرے بن ہو گئے ہیں بے رونق میرے لیل و نہار مل جاو

مہربانی ہے گر کرو پورے اپنے قول و قرار مل جاو

جان و دل نقد پیش کر دیں گے، ہم سے آ کر ادھار مل جاو

حال بیمار کا نہیں اچھا، خط کو اب سمجھو تار […]

Rate: 0

تری بخشش کے چرچے سُن کے ہم نادار آ بیٹھے

تری بخشش کے چرچے سن کے ہم نادار آ بیٹھے

 

ارشاد عرشیؔ ملک

 

بھری محفل میں کرنے شوق کا اظہار آ بیٹھے

نہیں گرچہ زباں میں طاقتِ گفتار آ بیٹھے

شفا ہے ذکر میں تیرے سو ہم بیمار آ بیٹھے

کسی بھی طور سے چھڑ جائے ذکرِ یار آبیٹھے

 

قصیدہ اک نیا لکھ کر سرِ دربار آ بیٹھے

تری بخشش کے […]

Rate: 0