#ffffff#81d742#eeee22

نعتیہ نظمیں

ازل سے ہی تُو خاتَم الانبیاء تھا

ازل سے ہی تو خاتم الانبیاءؐ تھا(اس نعت کی وجہِ تخلیق وہ حدیث ہے جس میں رسول پاکﷺ نے فرمایا’’میں اُس وقت بھی خاتم الانبیاء تھا،جب آدم اپنی تخلیق کے گارے میں لت پت تھا)ارشاد عرشیؔ ملکarshimalik50@hotmail.comازل سے ہی تُو خَاتَم الانبیاؐء تھاازل سے ہی تُو نقطۂِ منتہا تھا

جب ارض و سما نہ زمان […]

Rate: 0

رات بھر دل نے کہا صلی علیٰ،صلی علیٰ

رات بھر دل نے کہا صلی علیٰ صلی علیٰ

ارشاد عرؔ شی ملک

نعت لکھنے کا نہیں مجھ بے ہنر میں حوصلہ
میں کہ جو کچھ بھی کہوں گی آپ ﷺ ہیں اس سے سوا
سامنے اللہ کے کرتی ہوں لیکن اِلتجاء
زندگی دے دے مرے لفظوں کو میرے کبریا

چند کلیاں ہیں محبت کی سو نذرِ مصطفےٰ
لب پہ […]

Rate: 0

مرے نبیﷺ میں کمال سارے

مرے نبیﷺ میں کمال سارے
جمال سارے جلال سارے

ارشاد عرشیؔ ملک اسلام آباد پاکستان
arshimalik50@hotmail.com

مرے نبیﷺ میں کمال سارے جمال سارے جلال سارے
ہیں ذاتِ اقدس کے جتنے پہلو خدا گواہ بے مثال سارے

خراج دینے کو تیرے در پر تمام صدیاں جھکی ہوئی تھیں
تُو جب تک نہ آیا نہ بن […]

Rate: 0

اے ہمارے رب۔۔ ہم نے ایک منادی کرنے والے کو سُنا

اے ہمارے رب ہم نے ایک منادی کرنے والے کو سنا

(آزاد نظم)

ارشاد عرشیؔ ملک

بہت صدیوں کے بعد آخر وہ تاجر شہر میں آیا
جو ہیرے اور جواہر بیچتا تھا برف کے بدلے

وہ صبح و شام گلیوں میں منادی کرتا رہتا تھا
اور اس کے عوض لوگوں کا تمسخر دل […]

Rate: 0

اے شہہِ کون و مکاں

اے شہہِ کون و مکاں

 

ارشاد عرشیؔ ملک

 

نعت لکھنے کی مرے دل میں ہے اک حسرت نہاں

کاش کچھ لکھ پائوں جو ہو آپؐ کے شایانِ شاں

آپؐ کی عظمت کے آگے گنگ ہے میری زباں

بوجھ سے جذبات کے گویا کہ میں ہوں نیم جاں

 

آپؐ کی ہستی مکرم میں ہوں حرفِ رائیگاں

مجھ پہ بھی نظرِ کرم ہو […]

Rate: 0