#ffffff#81d742#eeee22

مرکزی خیال ماخوذ نظمیں

پینسل اور انسان

         پنسل اور انسان

 

ماخوذ

 

ارشاد عرشیؔ ملک

 

پنسلوں کے ایک کاریگر نے پنسل سے کہا

آخرش بازار میں جانے کا لمحہ آگیا

جا کے اب میدان میں جوہر دکھا

تو مری تخلیق ہے تجھ سے محبت ہے مجھے

بادلِ نخواستہ کرتا ہوں پر ،تجھ کو جدا

کچھ نصائح تجھ کو کرتا ہوں مگر قبل از وداع

…………………………

بہتریں پنسل ہو […]

Rate: 0

پُل یا جنگلہ

پُل یا جنگلہ

 

ارشاد عرشیؔ ملک اسلام آباد

 

یہ کہانی ہے پرانی پر سنانی ہے تمہیں

بات اک حکمت کی ہے اس میں بتانی ہے تمہیں

 

ذکر ہے دو بھائیوں کا جن میں تھی الفت بڑی

تھی لڑکپن سے محبت ان کی گھٹی میں پڑی

 

وہ برس ہا برس سے آپس میں یوں یک جان تھے

ایک دوجے کے لئے سو […]

Rate: 0

پپو جو دلاور نہ بن سکا

  پپو ،جو دلاور نہ بن سکا

(مرکزی خیال ماخوذ)

ارشاد عرشیؔ ملک اسلام آباد

arshimalik50@hotmail.com

اِک چھچھورا شخص جس کی عقل میں کافی تھا پھیر

شوق رکھتا تھا کہ سمجھیں لوگ سب اس کو دلیر

 

نام پپو تھا مگر اس نے دلاور رکھ لیا

بعد میں اپنی حماقت کا مزہ بھی چکھ لیا

 

تھا اکڑ کر وہ گذرتا ہر گلی بازار سے

راہ […]

Rate: 0

بی ایم ڈبلیو پر ڈینٹ

 

بی  ایم  ڈبلیو پر ڈینٹ

 

ارشاد عرشیؔ ملک اسلام آباد

arshimalik50@hotmail.com

 

چِلچلاتی دھوپ تھی اور گرمیوں کی دوپہر

میں بہت جلدی میں تھا درپیش تھا لمبا سفر

 

ہو رہا تھا لیٹ میں ، ٹائم پہ تھی میری نظر

میں کلب کو جا رہا تھا ایک بزنس لنچ پر

 

میں نے اس ہفتے ہی لی تھی کار اِک بالکل نئی

میری بی ایم […]

Rate: 0

ایک ڈالر اور بارہ سینٹ کا معجزہ

ایک ڈالر بارہ سینٹ کا معجزہ

 

(مرکزی خیال،ماخوذ)

 

ارشاد عرشیؔ ملک اسلام آباد

arshimalik50@hotmail.com

 

دوپہر کا وقت تھا گرمی میں شدت تھی بڑی

اور گہری سوچ میں معصوم روبی تھی پڑی

 

اُس نے بستے سے نکالی ایک تھیلی پنک سی

چڑ مُڑا اِک نوٹ اور کچھ ریزگاری اس میں تھی

 

فرش پرپھیلا کے سکّوں کو کیا اُس نے شمار

ننھی ننھی انگلیوں سے […]

Rate: 0