سب دیں کے دائرے میں ہیں،باہر ہیں بس ہمیں
یہ دیس مومنوں کا ہے کافر ہیں بس ہمیں
بارود سے فضائیں معطر تمہیں نے کیں
پھر بھی تمہیں صبا ہو،پہ صرصر ہیں بس ہمیں
دیتے ہیں جگ میں اینٹ کا پتھر سے سب جواب
جو ر و جفا کے ظلم کے خوگر ہیں بس ہمیں
شکوہ کیا نہ کوئی گِلہ […]