پھر شہیدوں کے لہو سے داستاں لکھی گئی
(سانحہ ماڈل ٹائون اور گڑھی شاہو)
پھر شہیدوں کے لہو سے داستاں ،لکھی گئی
ہر ورق جس کا ہے عرشیؔ خونچکاں ، لکھی گئی
دوپہر تھی کربلا، شام ِغریباں شام تھی
مسجدوں سے جو اٹھی آہ و فغاں، لکھی گئی
گونج اٹھے گھر خدا کے گولیوں کے شور سی
پر ہوئی جو رب […]