#ffffff#81d742#eeee22

قُرآن کریم کے بارے میں نظمیں

قُرآن کا آئینہ

قُرآن کا آئینہ

{اس نظم کا مرکزی خیال قرآن کریم کی سورت ابراہیم کی

 آیت نمبر ۱۴  اور ۱۵ سے ،اخذ کیا گیا ہے۔}

 

ارشاد عرشیؔ ملک

 

کہا کافروں نے رسولوں سے اپنے

تمہیں ہم نکالیں گے اپنی زمیں سے

یا۔۔تم لوٹ کر ہم میں ہی آملو گے

ـــــــــــــــ

یہ تاریخ ،نبیوں ،رسولوں کی قُرآں میں محفوظ ہے

یہ اِک آئینہ ہے

ذرا خُود […]

Rate: 0

انوکھا معجزہ قُرآن ہے

انوکھا معجزہ قرآن ہے

 

ارشاد عرشیؔ ملک

 

وادیِ بطحاء میں جو برسی گھٹا قرآن ہے

نور جو قلبِ محمد ؐپر گرا قرآن ہے

نہ یدِ بیضا نہ موسیٰ کا عصا قرآن ہے

تھے نشاں وہ بھی مگر ان سے سوا قرآن ہے

ہے عجائب کا جہاں ہر ایک آیت میں نہاں

رہتی دنیا تک انوکھا معجزہ قرآن ہے

معرفت کی مئے سے […]

Rate: 0