#ffffff#81d742#eeee22

خلافت پر نظمیں

محمل نشیں نہیں اب لیلائے احمیت

 

محمل نشیں نہیں اب لیلائے  احمدیت

 

ارشاد عرشیؔ ملک

 

دنیا میں ہر طرف ہے غوغائے احمدیت

محمل نشیں نہیں اب لیلائے احمدیت

 

شرق و غرب میں ہر دل اِک ساتھ ہے دھڑکتا

یہ وحدت و اخوت زیبائے احمدیت

 

دیکھو ذرا کرشمے فضلِ خدا کے لوگو

اک بوند سے بنا ہے دریائے  احمدیت

 

سیراب کر رہی ہے تشنہ لبوں کو ہر دم

لبریز و […]

Rate: 0

ہم خوش نصیب ہیں کہ خلافت نصیب ہے

ہم خوش نصیب ہیں کہ خلافت نصیب ہے

 

   احمدیت کے معاندین سے خطاب

 

ارشاد عرشیؔ ملک اسلام آباد پاکستان

 

arshimalik50@hotmail.com

 

کب منتشر دلوں کو امامت نصیب  ہے

اک دوسرے سے بغض و عداوت، نصیب ہے

 

تم ایک بھیڑ بھاڑ کی صورت ہو مجتمع

نہ رہنما ،نہ کوئی قیادت ،نصیب  ہے

 

سو سال حق سے دست و گریباں رہے ہو تم

کثرت کے […]

Rate: 0

خلافت دائمی ہو گی

خلافت دائمی ہو گی

 

ارشاد عرشی ملک

 

خلافت کی محبت میں دلوں کو یوں فنا رکھنا

کوئی مسلک اگر رکھنا تو تسلیم و رضا رکھنا

 

سمعنا اور اطعنا میں چھپی روحِ خلافت ہے

یہ نکتہ بھول مت جانا اسے دِل میں بسا رکھنا

 

بہت سے ابتلا آئیں گے ہمت ہار مت دینا

سدا با حوصلہ رہنا سدا خوئے وفا رکھنا

 

خدا کے […]

Rate: 0

خلافت اور رسولِ پاک کی نصیحت

 

خلافت اور رسولِ پاک کی نصیحت

 

ارشاد عرشی ملک

 

رسُولِ پاک کی یہ بھی نصیحت

بُھلا بیٹھی ہے دل سے آج اُمت

رہو گے تم یونہی حیراں پریشاں

نہ جب تک تم میں ہو قائم خلافت

 

اگر رہ جائو تم فرقوں میں بٹ کر

تو رِہ پڑنا کسی کھوہ میں سمٹ کر

خُدا کا گر خلیفہ کوئی پائو

تو اُس کے ساتھ تم […]

Rate: 0

ادنیٰ کنیز

ادنیٰ کنیز

ارشاد عرؔشی ملک

ہماری جماعت کے ایک محترم بزرگ جو بہت پڑھے لکھے اور قابل شخص ہیں ’’الفضل ‘‘ اور دیگر رسائل میں شائع ہونے والی  اس عاجز  کی  نظمیں بڑے ذوق و شوق اور غور و فکر سے پڑھتے ہیں اور اکثر فون کر کے کچھ نہ کچھ تبصرہ اور تنقید بھی کرتے […]

Rate: 0