#ffffff#81d742#eeee22

تربیتی نظمیں

آن لائین ہی سدا رہتا ہے وہ

آن لائین ہی سدا رہتا ہے وہ

ارشاد عرشیؔ ملک اسلام آباد پاکستان

arshimalik50@hotmail.com

(یہ نظم نوجوان نسل خاص طور پر کمپیوٹرپر ’’چیٹنگ ‘‘کے شائقین کو اللہ تعالیٰ کی طرف توجہ دلانے کے لئے ،کمپیوٹر ہی کی ٹرمنالوجی میں لکھی گئی ہے)

“آن لائین”ہی سدا رہتا ہے وہ

“آف لائین” کی طر ح لگتا ہے جو

نہ “بزی” ہے نہ […]

Rate: 0

ادنیٰ کنیز

ادنیٰ کنیز

ارشاد عرؔشی ملک اسلام آباد پاکستان

arshimalik50@hotmail.com

ہماری جماعت کے ایک محترم بزرگ جو بہت پڑھے لکھے اور قابل شخص ہیں ’’الفضل ‘‘ اور دیگر رسائل میں شائع ہونے والی  اس عاجز  کی  نظمیں بڑے ذوق و شوق اور غور و فکر سے پڑھتے ہیں اور اکثر فون کر کے کچھ نہ کچھ تبصرہ اور […]

Rate: 0

خود کو پہچانو

خود کو پہچانو۔۔۔

ارشاد عرشیؔ ملک
arshimalik50@hotmail.com

ازل سے تا ابد، گو نسلِ انساں کا سمندر ہے
مگر دو ہی طرح کے لوگ اس دنیا میں بستے ہیں
اِک اہلِ راستی ہیں ،مخلص و سادہ ، مہرباں ہیں
اور اِک ہیں اہلِ باطل،ظالم و جابر ہیں،شیطاں ہیں
لبادے پارسائی کے پہن کر بھی […]

Rate: 0

رُخصتی کے موقع پر بچیوں کو نصائح

رخصتی  کے  موقع  پر  بچیوں  کو  اہم  نصائح

 

ارشاد  عرؔشی  ملک

 

مری  بچی  دلہن  بن  کر  نئے  گھر  تجھ  کو  جانا  ہے

فسردہ   چھوڑ  کر   ہمکو   نیا   گلشن   بسا  نا    ہے

نئے  لوگو ں  میں  رہنا  ہے  ،  نئے  رشتے  نبھا نا   ہے

محبت  با نٹ  کر  غیر وں  کو  بھی  اپنا   بنا نا   ہے

 

                                          بنا   قربا نیو ں  […]

Rate: 0

انصار ہیں انصار ہیں اللہ کے انصار

 

انصار ہیں ،انصار ہیں،اللہ کے انصار

 

ارشاد عرشی ملک

 

انصار ہیں ،انصار ہیں،اللہ کے انصار

ہم خدمتِ دیں کے لئے ہر آن ہیں تیاّر

 

دل عشقِ محمدؐ کی غُلامی سے ہیں معمور

مہدؑی کے ثنا خواں ہیں تو ہم خادمِ مسرور

خواہش کہ رہے پیشِ نظر چہرہِ دلدار

 

انصار ہیں ،انصار ہیں،اللہ کے انصار

ہم خدمتِ دیں کے لئے ہر آن ہیں […]

Rate: 0