#ffffff#81d742#eeee22

تربیتی نظمیں

فیس بُک

 

فیس بُک

 

ارشاد عرشی ملک

 

چل پڑی ہے جب سے دُنیا میں ہوائے فیس بُک

مرد و زن چھوٹے بڑے سب ہیں فدائے فیس بُک

 

بن گئی ہے ایک آندھی اب صبائے فیس بُک

خشک پتے کی طرح سب کو اُڑائے فیس بُک

 

کیوں نہ تصویروں سے ہر بندہ سجائے فیس بُک

دیکھتے ہیں آج کل اپنے پرائے فیس بُک

 

گھر کے […]

Rate: 0

شادی کے موقع پر ماں کی بیٹے کو چند نصائح

شادی کے موقع پر ماں کی بیٹے کو چند نصائح

 

ارشاد عرشی ملک

 

مرے بیٹے مرے لخت جگر ،آخر وہ دن آیا

مری آنکھوں کو جس کی چاہ نے برسوں ہے ترسایا

ہوا آخر مرے گھر پر خدا کے فضل کا سایہ

ترے سر پر سجا سہرا ،مرے گھر رونقیں لایا

تری دُلہن کی ڈولی لاوں گی یہ خواب تھا […]

Rate: 0

تمہارے ابو

تمہارے ابّو

 

(اٹھائیس مئی کے حوالے سے ایک شہید کی بیوہ کی اپنے بچوں کے ساتھ مشفقانہ گفتگو)

 

ارشاد عرشیؔ ملک

arshimalik50@hotmail.com

 

یہ مجھ سے پوچھو نہ میرے بچو ! کہ اب کدھر ہیں تمہارے ابّو

شہید ہو کر اَمر ہوئے ہیں خدا کے گھر ہیں تمہارے ابّو

 

وہ راہِ حق میں لہو سے اپنے ، دیے وفا کے جلا […]

Rate: 0

بہو کی تلاش

بہو کی تلاش

ارشاد عرشی ملک

ہم سے ہماری ایک عزیزہ نے یہ کہا

لکھتی ہو لڑکیوں کی حمایت میں تم سدا

 

لڑکے کی ماں ہوں پر بڑی مشکل میں مبتلا

ہمت ہے گر تو میرے مسائل لکھو ذرا

 

بیٹے کے واسطے مجھے دُولہن کی ہے تلاش

پھرتی ہوں چار سُو لئے اچھی بہو کی آس

 

لیکن کھلا کہ کام […]

Rate: 0

بہت سی بدعتوں مین آج کل جکڑے ہوئے ہیں ہم

بہت  سی  بدعتوں  میں  آج  کل  جکڑے  ہوئے  ہیں  ہم

یہ  نظم  ہمارے  معاشرے  میں  پھیلی  ہوئی  بد  رسوم  ،  بدعتوں  اور  دیگر  بہت  سی  خرابیوں  کو  ذہن  میں  رکھ  کر  لکھی  گئی  ہے))

ارشاد  عرشی  ملک  اسلام  آباد  پاکستان

arshimalik50@hotmail.com

کسی  بھی  قوم  کے  کردار  کی  عکاس  ہیں رسمیں

تنزل  کی   نشانی  ،  دین  کا   افلاس   ہیں رسمیں

نحو […]

Rate: 0