#ffffff#81d742#eeee22

Blog

باہر کی چُپ ٹوٹے عرشیؔ اندر بول اُٹھے

باہر کی چُپ ٹوٹے عرشی اندر بول اُٹھے

ارشاد عرشی ملک

باہر کی چُپ ٹوٹے عرشی، اندر بول اُٹھے

جس منظر میں وہ در آئے، منظر بول اُٹھے

 

مجھ میں پوشیدہ صورت کو آج رہائی دے

سنگ تراش کے ہاتھ میں آکر کنکر بول اُٹھے

 

آج چلو اِک دُوجے کو اصلی صورت میں دیکھیں

جو بھی جس کے جی […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments

اور زیادہ

اور زیادہ

 

ارشاد عرشی ملک

 

گھر گھر میں ہے اب آہ و فغاں، اور زیا دہ

اُٹھتی چلی جاتی ہے اماں، اور زیا دہ

 

احساسِ تحفظ ہے، نہ احساسِ مروت

جینا ہوا شہروں میں گراں ، اور زیا دہ

 

ہم سا کوئی مظلوم جو آ جاتا ہے زد پر

وہ کھینچ کے رکھتے ہیں کماں، اور زیا دہ

 

الفاظ بھی کچھ تلخ […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments

اندر پھول کھلے

اندر  پھول  کھلے

 

ارشاد  عرؔشی  ملک  اسلام  آباد  پاکستان

 

ظاہر  کا  شجر  جب  سوکھ  گیاتب  اندر  پھول  کھلے

ہم   باہر   باہر  صحرا   تھے  ،  سب   اندر   پھول  کھلے

 

باہر کی  چمک  سے گھبرا کر  جب ہم  نے  آنکھیں  موندیں

تب  اندر   سے کرنیں  پھوٹیں  ،  تب  اندر  پھول  کھلے

 

موسم  کے  تیور  بدلے  تھے  باہر  تھی   بڑی   بے  چینی

اندر  کلیوں  […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments

ازل سے ہی تُو خاتَم الانبیاء تھا

ازل سے ہی تو خاتم الانبیاءؐ تھا(اس نعت کی وجہِ تخلیق وہ حدیث ہے جس میں رسول پاکﷺ نے فرمایا’’میں اُس وقت بھی خاتم الانبیاء تھا،جب آدم اپنی تخلیق کے گارے میں لت پت تھا)ارشاد عرشیؔ ملکarshimalik50@hotmail.comازل سے ہی تُو خَاتَم الانبیاؐء تھاازل سے ہی تُو نقطۂِ منتہا تھا

جب ارض و سما نہ زمان […]

Rate: 0

رات بھر دل نے کہا صلی علیٰ،صلی علیٰ

رات بھر دل نے کہا صلی علیٰ صلی علیٰ

ارشاد عرؔ شی ملک

نعت لکھنے کا نہیں مجھ بے ہنر میں حوصلہ
میں کہ جو کچھ بھی کہوں گی آپ ﷺ ہیں اس سے سوا
سامنے اللہ کے کرتی ہوں لیکن اِلتجاء
زندگی دے دے مرے لفظوں کو میرے کبریا

چند کلیاں ہیں محبت کی سو نذرِ مصطفےٰ
لب پہ […]

Rate: 0