#ffffff#81d742#eeee22

Blog

خفا ہے

خفا ہے

(پاکستان کے حالات کے پس منظر میں کچھ اشعار)

ارشاد عرشی ؔ ملک
arshimalik50@hotmail.com

ہر شخص ہے آمادہِ تکرار ، خفا ہے
خوش حال ہو یا مفلس و لاچار ، خفا ہے

نالاں ہے دوکاں دار خریدار خفا ہے
بازار سے یوں رونقِ بازار خفا ہے

ملاّحوں نے یوں قوم کی لُٹیا […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments

جو غزال تھا وہ نہیں رہا

جو غزال تھاوہ نہیں رہا

 

ارشاد عرشیؔ ملک

arshimalik50@hotmail.com

 

وہ جو کل تلک مرا حال تھا، وہ نہیں رہا

وہ جو سانس لینا محال تھا ،وہ نہیں رہا

 

وہی دل جو غم سے نڈھال تھا ،وہ نہیں رہا

وہ جو رنج تھا ،جو ملال تھا ،وہ نہیں رہا

 

وہ جو تجھ میں ایک کمال تھا ،وہ نہیں رہا

تو جو آپ اپنی […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments

جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گیا

جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گیا

 

ارشاد عرشی ملک

 

آپ کی قُربت میں دل یوں ،پارہ پارہ ہو گیا

ہجر کا موسم بھی اب ہنس کر گوارا ہو گیا

 

زندگی کے ذائقے برسوں میں کھلتے ہیں کہیں

چکھتے چکھتے بے مزہ اب دل ہمارا ہو گیا

 

آگئی ماتھے پہ اُس کے،دفعتاً دل کی شکن

جو بھر ا […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments

جانے کن لوگوں کو دُکھ سُکھ کہنا اچھا لگتا ہے

جانے کِن لوگوں کو دُکھ سُکھ کہنا اچھا لگتا ہے

 

ارشاد عرشی ملک

Arshimalik50@hotmail.com

جانے کِن لوگوں کو دُکھ سُکھ کہنا اچھا لگتا ہے

ہم کو تو اِک عمر سے چُپ چُپ رہنا اچھا لگتا ہے

 

کیسے بھی شکوے ہوں جہاں سے ،کتنا دل بھر آیا ہو

اپنے اندر ہی اشکوں کا بہنا اچھا لگتا ہے

 

دھوپ ذرا بھی لگتی تھی […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments

بھر پور غم ملا ،نہ مکمل خوشی ملی

بھرپور غم ملا نہ مکمل خوشی ملی

 

ارشاد عرشی ملک

بھر پور غم ملا نہ مکمل خوشی ملی

ہر ایک شے میں کوئی نہ کوئی کمی ملی

 

کوئی بھی چیز ہم کو کہاں کام کی ملی

جب قسمتیں بٹیں تو ہمیں شاعری ملی

 

جذبوں کو میں نیا کوئی لہجہ نہ دے سکی

جو بات بھی کہی کہیں پہلے کہی ملی

 

راحت […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments