#ffffff#81d742#eeee22

admin

About admin

This author has not yet filled in any details.
So far admin has created 134 entries.

سب ٹھیک ہے

سب ٹھیک ہے

 

ارشاد عرشی ملک اسلام آباد

arshimalik50@hotmail.com

 

ہو رہا ہے جو بھی کچھ، اچھا بُرا سب ٹھیک ہے

چُپ رہو ،سہتے رہو ،ہر اک جفا سب ٹھیک ہے

 

بھینچ کر اپنے لبوں کو زندگی جی لو یہاں

مت کرو مشکل میں خود کو مبتلا ،سب ٹھیک ہے

 

رائے کا اظہار کر کے ،خود کو تنہا مت کرو

پھر کہو گے […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments

دُعا کا بھوک

دُعا کی بھوک

 

ارشاد عرشی ملک

 

زخموں کی بھوک ہے ،کہیں دستِ شفا کی بھوک

ہم کو ہے بھوک درد کی ،تم کو دوا کی بھوک

 

پرواز ہر پرند کی ،اپنی فضا میں ہے

تم ہو انا پسند ،ہمیں التجاء کی بھوک

 

پھر قبلہ رُو ہیں کر کے وضو آنسووں سے ہم

پھر اس شکستہ دل کو لگی ہے، دُعا کی […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments

رہ جائے گا

رہ جائے گا

 

ارشاد عرشی ملک

 

میری قسمت میں یہ دردِ لا دوا رہ جائے گا

تیرے ہونٹوں پر ترا اذنِ شفا رہ جائے گا

 

آگیا جس دن بُلاوا،سب دھرا رہ جائے گا

یونہی بے مقصد اُٹھا دستِ دعا، رہ جائے گا

 

موند کر آنکھیں جو سوئیں گے تو جاگیں گے نہیں

ایک دن یہ بولتا بُت ،بے صدا رہ جائے […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments

دل ہو یا کہ گھر عرشؔی،جب بسانا پڑتا ہے

غزل

ارشاد عرشی ملک

دل ہو یا کہ گھر عرشی ،جب بسانا پڑتا ہے

اِک نئے طریقے سے سب سجانا پڑتا ہے

 

نت نئے تقاضوں سے توڑ پھوڑ ہوتی ہے

کچھ بچانا پڑتا ہے،کچھ گرانا پڑتا ہے

 

سب پُرانے بکسوں کی جھاڑ پونچھ ہوتی ہے

خط ،رومال،تصویریں ،سب جلانا پڑتا ہے

 

رابطے گذشتہ کے بے محل سے لگتے ہیں

بے محل روابط کو […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments

دل نہ بہلے گا مرا

دل نہ بہلے گا مرا

 

ارشاد عرشیؔ ملک

 

ظاہری آسودگی سے دل نہ بہلے گا مرا

کاغذی جھوٹی خوشی سے دل نہ بہلے گا مرا

 

مجھ کو تنہا درد میں سلگے ہوئے دل کی قسم

رسمی محفل کی ہنسی سے دل نہ بہلے گا مرا

 

تشنہ لب ہوں میں مجھے تشنہ لبی پر ناز ہے

مانگی تانگی بے خوددی سے دل […]

Rate: 0
By |June 23rd, 2014|غزلیں|0 Comments