کچھ تو کہو
کچھ تو کہو
ارشاد عرشی ملک
arshimalik50@hotmail.com
تنویر مجتبےٰ صاحب کے بیٹےمنور مجتبےٰ(نومی)کی امریکہ میں اچانک حادثاتی موت پر میں نے اس کی والدہ خالدہ تنویر صاحبہ کے جذبات تحریر کرنے کی کوشش کی ہے۔گویا کہ خالدہ اپنے بیٹے نومی سے مخاطب ہیں۔
تم جہاں جا کے بس گئے نومی،وہ ہے کیسا دیار کچھ تو کہو
لوگ کیسے ہیں […]