خلافت اور رسولِ پاک کی نصیحت

 

ارشاد عرشی ملک

 

رسُولِ پاک کی یہ بھی نصیحت

بُھلا بیٹھی ہے دل سے آج اُمت

رہو گے تم یونہی حیراں پریشاں

نہ جب تک تم میں ہو قائم خلافت

 

اگر رہ جائو تم فرقوں میں بٹ کر

تو رِہ پڑنا کسی کھوہ میں سمٹ کر

خُدا کا گر خلیفہ کوئی پائو

تو اُس کے ساتھ تم رہنا چِمٹ کر

 

Rate: 0